ZK BEAUTY Neem Soap

ZK BEAUTY Neem Soap

pack of 4
Rs.1,690.00
Skip to product information
ZK BEAUTY Neem Soap

ZK BEAUTY Neem Soap

Rs.1,690.00
Size

١۔ سو فیصد خالص، دیسی اور ہاتھ سے بنایا گیا صابن
٢۔ نیم، ایلوویرا اور ٹھنڈک والے قدرتی اجزاء کا بہترین امتزاج
٣۔ چہرے کے ضدی دانے، کیل مہاسے اور بار بار نکلنے والے دانوں کا مکمل خاتمہ
٤۔ پسینے کی وجہ سے ہونے والی گمھوریاں، خارش اور الرجی کے لیے نہایت مفید
٥۔ صرف سات دن کے استعمال سے جلد صاف، ٹھنڈی اور بالکل تازہ محسوس ہوتی ہے
٦۔ چکنی اور دانوں والی جلد کے لیے خاص طور پر تیار کردہ
٧۔ بچے، نو عمر لڑکے لڑکیاں اور حساس جلد والے افراد بھی بلا جھجک استعمال کر سکتے ہیں
٨۔ روزانہ کے استعمال سے چہرے پر قدرتی نکھار اور اعتماد واپس آتا ہے
٩۔ اسکول، کالج یا شادی کی تیاری کرنے والوں کے لیے بہترین انتخاب
١٠۔ ہزاروں افراد نے آزمایا اور واضح فرق خود محسوس کیا

✨ اب دانوں، چکنائی اور الرجی سے نجات — صرف قدرتی نیم کے ساتھ!

You may also like